دوست منزل

منزل پر پہنچنے کی لگن انسان کی زندگی کے ساتھ جڑی ہے. ہر کسی نے اپنی منزل مقصود کا تعین کر رکھا ہے. منزل پر جانے کے لیے کوئی مقصد کوئی ارادہ ہوتا ہے جو آپ کی ہمت بندھانے کے لیے لازمی ہے. ہر انسان دیر یا جلدی اپنی منزل پر پہنچ جاتا ہے جسکی اس نے چاہت کی ہوتی ہے. کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ گھبرا جاتا ہے. اپنے عقل و شعور سے طے کی ہوئی سمت ہمیں دشمن منزل کی طرف لے جاتی ہے. ہم سوچتے ہیں کہ اس کی تو ہم نے چاہت نہیں کی تھی. یہ وہ منزل تو نہیں جس کی لگن میں زندگی گزر گئ. دوست منزل پانے کے لیے درست راستے کا انتخاب بہت لازمی ہے.

Create your own website, free on WordPress.com.Create your own website.
Start free