ادب پہلا قرینہ ہے محبت ♥ کے قرینوں میں…
شکر
شکر کیا ہے….. یہ ایک ایسا جزبہ ہے جس میں انسان کو ہر وقت سرشار رہنا ہے. ہر سانس کے ساتھ اس ذات کا شکرجس نے بنانے کے بعد سنبھالا بھی اور ڈھالا بھی……….
رابطے
رابطوں میں رہتا ہوں. رابطے بتاتے ہیں.. رابطوں میں 💔 دکھ بھی ہے. رابطوں میں سکھ بھی ہے. رابطوں میں دشواری. رابطے کٹھن بھی ہیں.
سوچ کا پردہ
اچھی سوچ کو پڑھنا سیکھو….. بری سوچ برباد کر دے گی.
سائیں…… ❤️
دل دا رشتہ جوڑ وے سائیں . دل اپنے ول موڑ وے سائیں . چٹے کالے پدھراں وچ توں. نہ میکوں کلھا چھوڑ وے سائیں
تیرے عشق نچایا
عشق کسےکہتے ہیں. 🤔 اپنے محبوب کے اشاروں پر جھوم جھوم کر ناچتے رہو. کسی کی پرواہ نہ کرو. روز و شب بس محبوب کی فکر ہو کہ اسے کیا پسند ہے کیا نا پسند. بس اسی دھن میں لگ جاؤ. اور جب محبوب کو منانے کی دھن سر پر سوار ہو تو نہ نیند آتی ہے نہ قرار. محبوب اپنا لے یہی جتن زندگی کا مقصد بن جاتی ہے. اور پھر ہم وہ مقام پا لیتے ہیں جس کے لیے ہم بیھجے گے ہیں.
PATIENCE
Your life is all about patience and patience is about to wait and watch. To wait and see and when the right time comes just go and do what you want. Not any of hurdles would ever make your work difficult. Patience is about the capicity to accept or tolerate delay, problems, or suffering without any work being made bad or difficult. Patience leads to wisdom and success. Patience puts 3 qualities in us
1-Confidence
2- Decisiviness
3- Thoughtful outlook on life
So include patience in your life so that you can touch success.

الفاظ خالی برتن ہوتے ہیں ان میں مفہومِ ہم خود ڈالتے ہیں ♥️
زرد خزاں
بہار 🌸 تو کیوں مایوس ہے اپنے گلشن سے خزاں تو زرد ہے اس کو ملال رہنے دو. میں تم سے پوچھ بھی لوں گر وصل کے بارے میں. میری نادانیوں کو تم سوال ❔ رہنے دو. بچھڑ کے تم سے خود کو پرکھ نہیں سکتی. تم اپنی خوبیوں کو کمال رہنے دو. میں اپنی ناکامیوں میں سرخرو ہو جاؤں گا. مجھ پہ احسان کرو میرا زوال رہنے دو.
محبت
لگتا ہے کب سے ہے ویران محبت اس کی. ما ظی کی سوچ کو مہمان بنارکھا ھے. اس کے آنگن میں جوجاؤں تو معطر ہو جاؤں. اس نے خوشبو کونگھبان بنارکھا ہے 🌹. یہ کمال قدرت ہے یا محبت تیری❤️. راکھ کے ڈھیر کو انسان بنارکھا ہے. میں نہ کہتی تھی کٹھن وقت بھی ٹل جائے گا. ذرا سی بات کو طوفان بنا رکھا ہے ⚡