شکر

شکر کیا ہے….. یہ ایک ایسا جزبہ ہے جس میں انسان کو ہر وقت سرشار رہنا ہے. ہر سانس کے ساتھ اس ذات کا شکرجس نے بنانے کے بعد سنبھالا بھی اور ڈھالا بھی……….

تیرے عشق نچایا

عشق کسےکہتے ہیں. 🤔 اپنے محبوب کے اشاروں پر جھوم جھوم کر ناچتے رہو. کسی کی پرواہ نہ کرو. روز و شب بس محبوب کی فکر ہو کہ اسے کیا پسند ہے کیا نا پسند. بس اسی دھن میں لگ جاؤ. اور جب محبوب کو منانے کی دھن سر پر سوار ہو تو نہ نیندContinue reading “تیرے عشق نچایا”

زرد خزاں

بہار 🌸 تو کیوں مایوس ہے اپنے گلشن سے                       خزاں تو زرد ہے اس کو ملال رہنے دو. میں تم سے پوچھ بھی لوں گر وصل کے بارے میں. میری نادانیوں کو تم سوال ❔ رہنے دو. بچھڑ کے تم سے خود کو پرکھ نہیں سکتی. تم اپنی خوبیوں کو کمال رہنے دو. میں اپنیContinue reading “زرد خزاں”

محبت

لگتا ہے کب سے ہے ویران محبت اس کی. ما ظی کی سوچ کو مہمان بنارکھا ھے. اس کے آنگن میں جوجاؤں تو معطر ہو جاؤں. اس نے خوشبو کونگھبان بنارکھا ہے 🌹. یہ کمال قدرت ہے یا محبت تیری❤️. راکھ کے ڈھیر کو انسان بنارکھا ہے. میں نہ کہتی تھی کٹھن وقت بھی ٹلContinue reading “محبت”

Design a site like this with WordPress.com
Get started